Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@dieubenitiote: 😂😂😂😂
Willy Bayala coiffeur 💈💇🦋💈
Open In TikTok:
Region: CI
Saturday 14 November 2026 09:57:20 GMT
42036
7427
212
656
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.1MB
)
Watermark .mp4 (
4.1MB
)
Music .mp3
Comments
👹Ali::Danger ⚔️👹 :
tu n'ai pas vilain hein 😂
2026-11-14 10:57:22
48
Hamed le routier 🎉💕🌸 :
la star de tout le temps
2026-11-14 11:57:02
18
Momo Le Duc :
Vidéo sa là eh j’ai cherché 😭😭😭
2026-11-14 15:36:00
1
Gadouzo L'intouchable français :
eeeh atito ya longtemps hein
2026-11-14 13:21:45
2
LA maison :
il y a longtemps Atito 2024 2025
2026-11-14 14:34:24
3
fils silue 🤟🏾❤️ :
2026-11-14 12:31:01
5
Jamaykin :
merci merci merci merci beaucoup
2026-11-14 11:28:31
1
Snak’s eye Loss77🇨🇮 :
2026-11-14 12:39:07
1
BG☠️DANGER 🧠💶💋🍀🗯️ :
Atito toujours ❤️
2026-11-14 13:26:56
0
L’EAU DE Ⓜ️ER 🐊 :
Atito❤️
2026-11-14 14:07:48
0
doumbia sali :
💪💪😂😂
2026-11-14 11:29:02
2
LaCcOsTe ✌️✌️ :
Mon idole 😂
2026-11-14 13:34:48
0
Eto'o Bamba :
❤️❤️❤️
2026-11-14 11:50:51
0
Michel Kolo :
2026-11-14 14:17:47
0
👿 :
2026-11-14 12:37:38
0
Zebre Mohmed :
😂😂😂
2026-11-14 13:24:21
0
Amara Traore :
😂😂
2026-11-14 15:49:27
0
Abdoul Nero :
Les filles je suis kiasant hien sérieux aidez moi ou bien 🙏🙏😭😭😭😭
2026-11-14 14:09:01
1
bravo :
qui connait la go la lol[Larmes de joie][Larmes de joie]???
2026-11-14 13:34:50
0
Karamoko Tiene :
On dirai cauchemar 😂😂
2026-11-14 13:54:22
1
@𝓔𝓶𝓶𝓪𝓷𝓾𝓮𝓵~𝓼𝓬𝓸𝓽𝓽 :
lui il n'est pas star tu connais lui là
2026-11-14 15:16:50
0
Fané Abdoul Karim Kader🧸 :
@malickd313 @🗽Samaké خالد بن حمزة🗼 😂😂😂
2026-11-14 15:37:03
0
saison2 sekocelacoste :
🥰🥰🥰
2026-11-14 15:57:46
0
del pipi 224🇬🇳🔒❤️ :
😁😁😁
2026-11-14 15:59:19
0
ibeouedrago :
🥰🥰🥰
2026-11-14 10:03:41
0
To see more videos from user @dieubenitiote, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
پشتون پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم اور پنجابی استعماری قبضہ مسترد کرتے ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم کے نام سے منعقد کی جانے والی کانفرنس اور اس کے ذریعے پشتون وطن کے معدنی و قدرتی وسائل کو بیرونی کمپنیوں کے حوالے کرنے کی سازشوں کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ ہم بارہا کہہ چکے ہے کہ پشتون وطن کی سرزمین، اس کے پہاڑ، معدنی ذخائر، تیل، گیس اور دیگر قدرتی وسائل کسی فوجی ادارے، جرنیل، وفاقی مقتدرہ یا پنجاب کی ملکیت نہیں ہیں۔ یہ وسائل یہاں کے عوام کی ملکیت ہیں، اور ان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا بنیادی حق بھی یہاں کے عوام کو حاصل ہے۔ مختلف ممالک کی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو دعوت دے کر معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنا بظاہر معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا جا رہا ہے، لیکن بنیادی سوال یہ ہے کہ ان وسائل کا مالک کون ہے؟ ان سے حاصل ہونے والے منافع کا حق دار کون ہوگا؟ اور ان منصوبوں کے ماحولیاتی، معاشی اور سماجی اثرات کا بوجھ کون اٹھائے گا؟ اگر ان سوالات کے جواب میں مقامی آبادی کی مرضی اور عوامی مفادات کو نظرانداز کیا جاتا ہے تو ایسی سرمایہ کاری ترقی نہیں بلکہ وسائل کی لوٹ مار اور استحصال کا ایک نیا نام ہے جو پنجابی جرنیل ہم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں منتخب صوبائی حکومت کو ختم کرکے گورنر راج لگا کر پختونخوا کو پنجاب کے براہ راست قبضے میں دینا اسی وسیع تر پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت پشتون سرزمین کو ایک مفتوحہ علاقہ سمجھ کر اس کے وسائل، زمین اور مستقبل کے متعلق فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ اس طرزِ حکمرانی کو پشتون دشمنی سمجھتی ہے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے حکمران طبقات اور طاقتور جرنیلوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ پشتون عوام کی سیاسی مرضی کو کچل کر ان کے وسائل کے متعلق یکطرفہ فیصلے کریں اور پھر انہیں قومی ترقی اور سرمایہ کاری کا نام دیں۔ اس پورے منصوبے کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ معدنی وسائل سے حاصل ہونے والی دولت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی معاشی خوشحالی کا رخ ان علاقوں کے عوام کی طرف نہیں بلکہ فوجی سرمایہ، مرکزی مقتدرہ، مقامی سرمایہ دار اشرافیہ اور بین الاقوامی کمپنیوں کی طرف ہوگا، جبکہ ان منصوبوں کی ماحولیاتی تباہی، زمینوں کی بے دخلی، پانی کی آلودگی، مقامی معیشت کی بربادی اور سماجی انتشار کا بوجھ یہاں کے عوام اٹھائیں گے۔ ہماری زمینوں کو خام مال کی فراہمی کے مراکز اور ہماری قوموں کو عالمی سرمایہ داری کی منڈیوں کے لیے محض محنت اور وسائل فراہم کرنے والی آبادیوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ کسی بھی معدنیاتی منصوبے کی قانونی، سیاسی اور اخلاقی حیثیت کا تعین محض وفاقی حکومت یا فوجی اداروں کے ساتھ کیے گئے معاہدوں سے نہیں ہوسکتا۔ اس کے لیے متعلقہ علاقوں کے عوام کی آزادانہ اور باخبر رضامندی، مقامی آبادی کی فیصلہ سازی میں حقیقی شرکت، ماحولیاتی تحفظ اور وسائل سے حاصل ہونے والی آمدن پر عوامی اختیار بنیادی شرائط ہیں۔ ہم بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو بھی متنبہ کرتے ہیں کہ وہ ریاستی طاقت کے سہارے پشتون اور بلوچ سرزمین میں داخل ہوکر اپنے معاشی مفادات کو قومی حقوق پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کریں۔ پشتون تحفظ موومنٹ اس فورم میں شریک تمام بین الاقوامی کمپنیوں، سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کے قدرتی وسائل سے متعلق کسی بھی منصوبے میں حصہ لینے سے پہلے یہاں مقامی آبادی کی رضامندی کو تسلیم کریں۔ پشتون ایسی کسی قسم کی ”انویسٹمنٹ“ کی اجازت نہیں دیتی۔ ہم بین الاقوامی کمپنیوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ اس متنازع اور جبری ریاستی پالیسی کا حصہ بننے سے گریز کریں۔ کسی ایسے منصوبے میں سرمایہ کاری نہ کریں جس کی بنیاد مقامی آبادی کی رضامندی کے بجائے ریاستی طاقت اور سیاسی جبر پر رکھی گئی ہو۔ اگر کل ان منصوبوں کے نتیجے میں مقامی آبادی اور سرمایہ کاروں کے درمیان تنازعات، قانونی پیچیدگیاں، معاشی نقصانات یا سماجی تصادم پیدا ہوتے ہیں تو اس کی ذمہ داری ان کمپنیوں پر بھی عائد ہوگی جو عوامی مخالفت اور بنیادی حقوق کو نظرانداز کرکے ایسے منصوبوں میں داخل ہوں گی۔ سرمایہ کاروں کے لیے بہتر راستہ یہی ہے کہ وہ اس استحصالی منصوبہ بندی سے خود کو الگ رکھیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ پشتون قوم، تمام سیاسی جماعتوں، قوم پرست و ترقی پسند قوتوں، طلبہ تنظیموں، وکلا، دانشوروں، قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی اور مقامی منتخب نمائندوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس مسئلے کو محض معدنیات یا سرمایہ کاری کا معاملہ نہ سمجھیں بلکہ اسے پشتون قوم کے حقِ ملکیت، سیاسی خودمختاری اور قومی مستقبل کا بنیادی سوال سمجھتے ہوئے متحدہ سیاسی مؤقف اختیار کریں مرکزی شعبہ اطلاعات و نشریات پشتون تحفظ موومنٹ PTM NEWS @topfans
SAHAB KI QAID KO TARSO GI💚✨ #creatorsearchinsights #unfreezemyaccount #unfreezemyacount #dance #foryoupage❤️❤️ @Miss Mansehra💃💸💃 @TikTok Pakistan @shaheenstudiofficial
@4Kwallpapeer
Rẻ quá trời. Mua về sử dụng thích lắm #banchaidanhrang
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy