🥀🖤
کسی کو کیا بتائیں کتنے تنہا ہیں ہم، مسکراتے ہیں مگر اندر سے ٹوٹے ہوئے ہیں، جسے اپنا سمجھ کر سب کچھ دے دیا، آج اُسی کی نظروں میں اجنبی بنے ہوئے ہیں۔ 💔😭
2026-11-14 12:33:49
2
🫀ₐ𝓏ₐₗₙ ⱼᵤₜₜ 🫀 :
🥺🥺ٹوٹا ہوا شیشہ کسی نے جوڑا ہے کیا
محبت نے کسی کو چھوڑا ہے کیا
تم کیوں اتنے غور سے سن رہے ہو شاعری میری
تمھارا دل بھی کسی نے توڑا ہے کیا
🥺🥺🥺🥺