@malang__typist_99: زندگی میں کچھ دروازے بند ہونے کے بعد ہی پتہ چلتا ہے کہ ہم کتنی دیر سے ایک اسے کمرے میں کھڑے تھے جہاں ہمارے لیے جگہ ہی نہیں تھی Don't under review my video tiktok team plz !! 💔🥺🖐️#foryou #foryoupage #capcut #pashtopoetry #supportme