@alijam44: قومی شاہراہ چونجنی کے مقام پر بند ہرقسم کی ٹریفک کیلیے ۔۔۔۔مقتول عابد کے ورثا سراپا احتجاج بن گئے ۔۔۔ #Liaquatpur #breakingnews #cmpunjabofficial #RahimYarKhan #awarnessvideo
. خبرشامل کرتے ہیں محمدامجدخان ڈاہر کی رپورٹ کے مطابق تحصیل لیاقت پور کی حدود موضع چانجنی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، ایک شخص جاں بحق
موضع چانجنی کے زمیندار ملک فیض نائچ کے بیٹے اصغر نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے محمد عابد نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اہلِ خانہ اور علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام اور پولیس سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور ملزم کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ
2026-11-14 10:58:21
5
@wajid saeed khokhar2565 :
kia hova Ali bhai
2026-11-14 10:45:17
2
@ImranAhmad786 :
اللہ اس حکومت کو برباد کریں
2026-11-14 11:07:14
3
Jam Ghulam Ali Tanwary :
بریکنگ نیوز
لیاقت پور :معمولی توں تکرار خونی تصادم میں تبدیل
لیاقت پور :تھانہ شیدانی کی حدود میں ملزمان کی فائرنگ سے محمد عابد نامی نوجوان قتل
لیاقت پور :مقتول عابد کا والد رسول بخش اور قریبی رشتہ دار مظہر زخمی ،پولیس
لیاقت پور :ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی ،مزید علاج کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ،ریسکیو
لیاقت پور :پولیس کی موجودگی میں مقتول کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ،ریسکیو
لیاقت پور: مقتول کے کزن عارف کی بارات کے دوران لڑکی کو حراساں کرنے پر توں تکرار ہوئی ،پولیس
لیاقت پور :شادی کے دوران لڑکی کو حراساں کرنے کے باعث دونوں فریقین میں جھگڑا ہوا فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ،ریسکیو
لیاقت پور :ملزمان ملک فیض ،اصغر ،فرحان اور مظہر نے آج فائرنگ کی ،فائر لگنے سے نوجوان جاں بحق والد زخمی ،پولیس
لیاقت پور : ورثاء نے لاش قومی شاہراہ پر رکھ کر دھرنا دےدیا کئی گھنٹوں سے قومی شاہراہ بلاک ۔ٹریفک کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں مسافر پریشان
لیاقت پور : ورثاء پولیس اور حکومت کے خلاف پھٹ پڑے ۔۔۔احتجاج جاری پولیس کے خلاف نعرے بازی