@bawafa692: پھر میں فقیر بن گیا اُس کی محبت میں پھر اِس نے مجھے حیرات میں جُدائی ڈے ڈی زندگی کبھی کبھی ہمیں ایسے راستوں پر لے آتی ہے جہاں خاموشی ہی سب سے بڑا جواب بن جاتی ہے اور دل چاہ کر بھی کچھ کہنے کی ہمت نہیں رہتی، بس اندر ہی اندر سب کچھ ٹوٹتا رہتا ہے۔ ہم جنہیں اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں وہی اکثر ہمیں ایسے مقام پر چھوڑ جاتے ہیں جہاں صرف یادیں رہ جاتی ہیں اور ساتھ میں ایک خالی پن جو کبھی پورا نہیں ہوتا، اور ہم بس وقت کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ انسان مسکرانا تو سیکھ لیتا ہے مگر اندر کی ٹوٹ پھوٹ کو چھپانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی، کیونکہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی چھپی ہوتی ہے۔ کچھ لوگ واقعی ہماری زندگی میں آ کر ہمیں وہ احساس دے جاتے ہیں جو عمر بھر نہیں بھلایا جا سکتا، چاہے وہ ساتھ رہیں یا نہیں، ان کی یاد ہمیشہ دل میں رہتی ہےrepost plz 🤐#elmahasmi #fypシ゚viral #foryou
اذیت ناک ہوتا ہے وہ تعلق جو نہ مکمل ہو، نہ ختم۔
شعر ہے کہ :
سلسلہ ہی نہ ہوتا ، کوئی گلہ ہی نہ ہوتا یا تو مل گیا ہوتا ، یا پھر ملا ہی نہ ہوتا😢
2026-11-14 19:38:25
2
شیرنی :
song🥺
2026-11-14 17:58:53
1
🦋₥₳₦Ø🦋 :
hyyyy 😭❤️🩹
2026-11-14 10:56:19
2
Mحtram 🤗🤗 :
پھر میں فقیر بن گیا اُس کی محبت میں پھر اِس نے مجھے خیرات میں جُدائی دے دی۔ زندگی کبھی کبھی ہمیں ایسے راستوں پر لے آتی ہے جہاں خاموشی ہی سب سے بڑا جواب بن جاتی ہے اور دل چاہ کر بھی کچھ کہنے کی ہمت نہیں رہتی، بس اندر ہی اندر سب کچھ ٹوٹتا رہتا ہے۔
ہم جنہیں اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں وہی اکثر ہمیں ایسے مقام پر چھوڑ جاتے ہیں جہاں صرف یادیں رہ جاتی ہیں اور ساتھ میں ایک خالی پن جو کبھی پورا نہیں ہوتا، اور ہم بس وقت کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں۔
وقت گزرنے کے ساتھ انسان مسکرانا تو سیکھ لیتا ہے مگر اندر کی ٹوٹ پھوٹ کو چھپانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی، کیونکہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی چھپی ہوتی ہے۔
کچھ لوگ واقعی ہماری زندگی میں آ کر ہمیں وہ احساس دے جاتے ہیں جو عمر بھر نہیں بھلایا جا سکتا، چاہے وہ ساتھ رہیں یا نہیں، ان کی یاد ہمیشہ دل میں رہتی ہے۔
2026-11-14 11:27:35
0
mubashar :
😁😁😁
2026-11-14 11:31:53
1
MuZaMiL BaLoUcH :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-14 10:33:24
0
❣️Fida 👑 46💯 :
❤️❤️
2026-11-14 11:04:28
0
To see more videos from user @bawafa692, please go to the Tikwm
homepage.