وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا
دُکھوں کو کون سہتا ہے
بچھڑ جاتے جب کوئی
کسے کب درد رہتا ہے
مگر میرے ہمدم
کبھی آؤ دیکھو
میرا چہرہ زرد رہتا ہے
مجھے اب بھی درد رہتا ہے
2026-11-15 16:01:09
0
To see more videos from user @mahirajput4643, please go to the Tikwm
homepage.