محبت صرف کسی کو چاہنے کا نام نہیں… محبت تو اُس احساس کا نام ہے جہاں انسان کسی ایک شخص کو اپنی زندگی کا اتنا خوبصورت حصہ بنا لیتا ہے کہ پھر اسے کھونے کا خیال بھی دل کو بےچین کر دیتا ہے۔ ❤️کبھی کبھی محبت لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی۔ سامنے والا کچھ کہے بغیر بھی سمجھ جاتا ہے کہ دل میں کیا چل رہا ہے، خاموشی بھی ایک دوسرے سے بات کرتی ہے، اور فاصلے بھی رشتے کو کمزور نہیں کر پاتے۔
خوبصورت محبت وہ نہیں جس میں ہر روز وعدے کیے جائیں، بلکہ وہ ہے جس میں ایک دوسرے کی موجودگی دل کو سکون دے، اعتماد قائم رہے، اور دل میں یہ یقین ہو کہ چاہے حالات جیسے بھی ہوں… یہ شخص میرا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
کیونکہ آخر میں انسان کو سب سے زیادہ ضرورت اُس شخص کی ہوتی ہے جو اسے صرف محبت نہ کرے، بلکہ اسے کھونے سے بھی ڈرے۔ 🥀❤️#محبت #عشق #سچی_محبت #محبت_کا_احساس #دل_کی_بات #محبت_بھری_باتیں #Love #TrueLove
2026-11-14 14:13:58
1
⚡ZaMeeR JaMaLi ⚡ :
hyeee 🫴💔😔
2026-11-14 10:39:25
0
Kashif Ali 11 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 15:34:10
0
aqeelahmadho :
🥰
2026-11-14 15:52:40
0
To see more videos from user @okashawrites786, please go to the Tikwm
homepage.