بھائی جان میں نے زندگی میں دو بار اپنے بچپن کے دوست کو پیسے دیے اور دونوں بار ہی مجھے میرے دوست نے رولا کر تھوڑے تھوڑے کر کر پیسے واپس کیے میں وہ شخص ہوں جو ایک ہی سوراخ سے دو بار ڈسا گیا ہوں میں نے سوچا کہ دوستی قائم رہے پیسہ انے جانے کی چیز ہے مگر اس دوست نے مجھے پیسوں کے معاملے میں بہت ذلیل کیا اور اخر کار ناراض بھی ہو گیا پھر چار سے پانچ سال بعد میں نے ہی جا کر اس دوست کو راضی کیا حالانکہ پیسے بھی میرے ہی اس نے لیے تھے اور دلیل بھی مجھے ہی کیا تھا وہ ناراض بھی خود ہی ہو گیا تھا لیکن میں نے اپنا دل بڑا کیا اور اس کے پاس چلا گیا اور اس کو راضی کر لیا ہم دونوں کی انکھوں میں انسو تھے اس لیے میری تمام لوگوں سے ایک ریکویسٹ ہے کہ اگر اپ لوگوں نے کسی سے ناراضگی لینی ہے تو اسے ادھار رقم دے دیں پھر ناراضگی اٹومیٹک ہی ہو جائے گی کیونکہ اپ وعدے کے مطابق مقررہ تاریخ پر اس سے پیسے طلب کریں گے اور وہ نہیں دے گا تو پھر اخر کار ناراضگی ہو جائے گی اس لیے ناراضی سے بچنے کے لیے بہت زیادہ سوچ سمجھ کر ہی رقم دیا کریں میرے تجربے کے مطابق اپ رقم دینے سے انکار ہی ہو جائے اسے کہیں کہ میرے پاس نہیں ہے وہ زیادہ بہتر ہے کہ کل ذلیل و خوار ہوں بہت شکریہ
2026-11-14 17:27:35
0
میاں آصف وٹو🙌🏻🖤 :
2026-11-14 10:55:36
3
گجر♥️♣️ :
sir g ap kha sy hu
2026-11-16 14:04:58
0
AبDUلAH ❤️🔥 :
NiCe🔥
2026-11-15 19:13:52
0
Kareem khan Nasar :
Bulkul
2026-11-18 10:45:15
0
♥️ mehar ji🇵🇰 :
2026-11-17 09:10:23
0
TTOK000 :
2026-11-14 23:52:40
0
HAbib 🥰🥰🥰Rahman 👈👈 :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-22 16:22:41
0
Mozam Mozam :
🥰🥰🥰
2026-11-17 08:36:20
0
𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 𝙅𝙪𝙩𝙩 786 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-19 16:38:38
0
user512444847146 :
🥰🥰🥰
2026-11-17 19:46:20
0
Muhammad Ajmal :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-17 12:23:32
0
Allan Wasayo :
🥰🥰🥰
2026-11-21 01:23:22
0
Mian. Azan Ahmed :
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌹
2026-11-16 18:50:05
0
✌️Abozargujratia😎🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-16 18:26:26
0
eTajammal Minhas :
😁😁😁
2026-11-16 16:28:45
0
Arshad Mahmood :
🥰🥰🥰
2026-11-16 16:01:59
0
ammar 🇨🇾💫🥰🇨🇾🇨🇾 A :
🥰🥰🥰
2026-11-16 11:17:35
0
حافظ محمد عثمان جی 🕋🕋 :
🥰🥰🥰
2026-11-16 10:55:47
0
علی راجپوت :
❤️❤️❤️
2026-11-15 17:50:34
0
Mirza Qasim :
😁😁😁
2026-11-24 18:53:52
0
Mazharabbas :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-15 15:43:34
0
ABBAS RANDHAWA 53 :
🥰🥰🥰
2026-11-15 09:01:33
0
🥰shehroz Sandhu 333 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 10:49:44
0
To see more videos from user @mr_saqibb, please go to the Tikwm
homepage.