@shujaatjan4: شہادتِ جگرگوشۂ رسول اللہ ﷺ 🌹 حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کا جلوسِ عزا — ملانہ 2026ء ہر سال کی طرح امسال بھی ملانہ میں شہادتِ حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے عقیدت و احترام کے ساتھ جلوسِ عزا کا اہتمام کیا گیا۔ جلوس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی اور دخترِ رسول حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ تمام عزاداروں کی عزاداری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔##Follow #me #Thank #you #foryou