@sanam33322: والدین کے ساتھ بیٹھو باتیں کرو ، ایک دن وہ خود بخود خاموش ہو جائیں گے انہیں آزاد چھوڑ دو انہیں خرچ کرنے دو اپنی مرضی سے جینے دو ۔ایک دن وہ تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ جائیں گے ۔انہیں بار بار نہ ٹوکیں وہی باتیں دہراتے ہیں ایک دن تم ان کی آواز سننے کو ترس جاؤ گے جب وہ خاموش ہو جائیں گے ۔ جتنا ہو سکے ان کی دعائیں لو جھک کر پاؤں چھو کر ۔ ایک دن وہ خود بخود تصویر بن جائیں گے ۔پھر تمہارے معافی مانگنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔انہیں دوسروں کے سامنے کچھ نہ کہو انہیں کھا نے دو اپنی مرضی سے پھر دیکھو وہ کھانے کے لیے بھی نہیں آئیں گے !!۔❤️‍🩹💌 #foryou

Sanam 💌
Sanam 💌
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 November 2026 10:54:46 GMT
133223
10589
187
1531

Music

Download

Comments

afrasyab572
افراسیاب ❤️ :
yr please itna deepline na likha kroo 😭😩
2026-11-15 05:46:54
0
shark_tales_001
shark tales :
Allah pak kbhi kesi aulaad ko usky maa baap ka غم na dekhye ameen😭
2026-11-14 17:05:50
52
kinza___rajpoot
Innocent___girl :
Allah g mery parents ko sehat o tandrusti wali lambi Zindagi ata kr unhy hamesha salamat rakhna ameen 😭😭
2026-11-15 07:06:21
7
zalimi601
Monakhattak :
یا اللہ پاک میرے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھنا ۔آمین
2026-11-14 14:39:15
51
sajwalmehar7
🥂 :
😭😭 اللہ تعالیٰ میری پیاری امی جان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے آمین 😭
2026-11-15 08:44:03
2
sairamshahzad
🩷 Cookie 🩷 :
ALLAH ..Kash ya bat time py ham samjh Jain... 😢
2026-11-15 08:41:04
0
shcshakelgmail.co
Advocate :
no comments no words only tear
2026-11-15 07:43:38
0
meher.ali406
Meher Ali :
amazing words 👏
2026-11-15 06:31:18
0
792211sarfaraz0
Muhammad Sarfaraz :
Absolutely right 💯✅👍
2026-11-15 07:03:43
0
masna.ansari
✨itx__میر✨ :
Allah sb ke parents ki zindgi daraz frmayn 🥰
2026-11-15 09:17:38
1
only.mine86
only mine 🥰 :
nah asy n kaho Mary ama aba Mary ps hi rhyn gy 😪😪😪😪
2026-11-14 16:08:35
0
findingithardtobreathe
بخت :
ya Allah mujhe mery mama baba ka dukh kabhi na lagy wo apny hatho sy mera kafn sidha kryn ameen summa ameen
2026-11-14 17:31:12
4
hoor.hoor5287
ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥𝕓𝕖𝕒𝕥 :
jin ko kdr h un k pass h nhi or jin k pass h un ko kdr hi nhi h
2026-11-14 19:05:34
8
shehzadaa44
come-back-to-Allah 💕 :
@: یا اللہ پاک میرے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھنا ۔آمین
2026-11-15 06:51:22
2
adeel.khalid053
Adeel :
Bilkul ma chaht hn k Allah Meri umer Mera Ami abu ko Laga da 🥰
2026-11-14 17:12:36
4
adullahraput
️ :
haqeeqat💔
2026-11-15 06:40:54
1
ainakhan95
Aina 🐣 :
یا اللہ پاک میرے والدین کو ہمیشہ سلامت 😭🤲رکھنا ۔ آمین
2026-11-14 18:26:21
6
aqib22gillsahebg
gum@Name😶 :
kiu ruwa dty ho ASE post kar ka sub ko Yar Allah pak sub ka maa bap ko hamri be life laga dy 🥺😣😣
2026-11-14 21:21:06
3
itx.malikm
Malik :
ya Allah mujhe mery mama baba ka dukh kabhi na lagy wo apny hatho sy mera kafn sidha kryn ameen summa ameen
2026-11-15 07:03:39
2
muhammadzohaibhassan92
Muhammad zohaib hassan :
rula diya apki video ny
2026-11-14 18:06:09
1
rab_bi_allah
لَا إِلٰـهَ إِلَّا اللَّــهُؕ :
والدین اچھے ہوں یا برے ہوں ہوتے تو والدین ہیں،الله نے تو ہمیں ان کی خدمت کرنے کا حکم دیا ہے ان کے لیے اپنے بازؤں کو پست کرنے کا حکم دیا ہے ان کے آگے اُف تک بھی نہ کہیں یہیں حکم ہے الله کا بندوں کے لیے، مگر ہم کیا کرتے ہیں ان میں سے کسی حکم پر بھی عمل نہیں کرتے ، ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے والدین ظالم ہیں ہمارا احساس نہیں کرتے کام پر کام کرواتے ہیں مگر عزیزو یہ تو یا د کریں کہ جب آپ چھوٹے تب انہوں نے بھی جانوروں کی طرح کام کیے ہوں گے کئی راتیں سوئے نہیں ہوں گے اس لیے کہ آپ بیمار تھے آپ کے لیے اپنا کھانا چھوڑ آتے تھے اس لیے کہ کبھی آپ نے الٹی ہوتی تھی تو کبھی موشن ہوتے آپ کے لیے اپنے کھانے میں سے حصہ بچا رکھتے تھے سب اچھی چیزیں آپ کے لیے چھپا رکھتے تھے، والدین نے ہمارے لیے کیا کیا یہ لکھتے لکھتے شاید میرے ہاتھ تھک جائیں مگر ہم بڑے ہو کر کہتے ہیں کیا کیا ہے ہمارے لیے آپ نے ، یاد رکھیں ایک کانٹا تک چبھے تو بھی تکلیف ہوتی ہے والدہ نے تو نو مہینے پیٹ میں آپ کو رکھا آپ کا بوجھ اٹھایا پھر بڑی تکلیف دہ حالت میں آپ کو پیدا کیا پھر مشکلوں کے ساتھ ہوتے ہوۓ بھی آپ کی اچھی سے اچھی پرورش کی ، ہم ان کے کسی احسان کا بدلہ نہیں چکا سکتے بس ان کی خدمت کر کے ان کے کاموں کو خود کر کے ان کھلا پلا کے ان کا خرچ خود اٹھا کے ان کی شکر گزاری ضرور کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ تو پیارے مومنو..! والدین کی خدمت کریں ان کے آگے آف تک بھی نہ کریں ان کوماریں نہیں ان کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آئیں۔
2026-11-15 04:46:14
2
meesumkhanbaloch
𝐌𝐄𝐄𝐒𝐔𝐌 𝐊𝐇𝐀𝐍 🩶🥂 :
یا اللہ پاک میرے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھنا ۔آمین
2026-11-15 03:43:12
2
come.back.to.alla979
Come back to ALLAH😊❤✨ :
ALLAH Pak mery aur sab k parents ko salamat rakhy aur jo is duniya sy chly gy ALLAH Pak unki magfirat farmay 🤲🤲🤲
2026-11-14 16:01:18
3
astheticvibes836
Tassawar Hussain :
M so sensitive m weeping
2026-11-15 05:55:14
1
unknown83577
✨🌸 عیشو 🕊️🖋️ :
Kash ye bat pehly samjh aa jati 😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-14 15:35:07
3
To see more videos from user @sanam33322, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About