@fawadhussainpti: اہم اعلان –/73000 KP-RETP گرانٹ پورٹل کھول دیا گیا ہے! خیبر پختونخوا کے تمام نوجوانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ KP-RETP گرانٹ پورٹل کھول دیا گیا ہے۔ سال 2023ء اور اس کے بعد فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ و طالبات جن کے پاس ٹیکنیکل ایجوکیشن کا سرٹیفکیٹ موجود ہے، گرانٹ کے حصول کے لیے آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ اہلیت کے معیار: 🔹 تعلیمی قابلیت: ٹیکنیکل ایجوکیشن سرٹیفکیٹ 🔹 مرد امیدواروں کی عمر: 18 سے 29 سال 🔹 خواتین امیدواروں کی عمر: 18 سے 35 سال 🔹 پاس آؤٹ سیشن: 2023ء اور اس کے بعد 🌐 آن لائن درخواست دینے کے لیے وزٹ کریں: https://retp.kptevta.gov.pk اپنے روشن مستقبل کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی درخواست جمع کروائیں! #grant #loan #khyberpakhtunkhwa #BOK #AbbottCollegeMardan