@voiceofmardan: یونیورسٹی کے سامنے طورو نوی کلی روڈ کی ابتر حالت کمشنر مردان اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ گرین ایکڑز کے قریب طورو نوی کلی روڈ خاص کر عبدالولی خان یونیورسٹی کے بلکل سامنے ایک سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر گزشتہ کئی سال سے زائد عرصے سے مکمل طور پر خستہ حال ہے۔ سائیڈوں کی کٹائی اور مرمت کا کام شروع ہونے کے باوجود روڈ کی دوبارہ تعمیر تعطل کا شکار ہے، جس سے صوبے کی دوسری بڑی یونیورسٹی کے ہزاروں طلباء، اساتذہ، گرین ایکڑ ز کے مکینوں اور ملحقہ دیہات کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔#ToruNawiKalliRoad #Mardan #CommissionerMardan #GreenAcresMardan #UniversityRoadMardan