@adnanahmadmehsud: ❤️ خوشیاں بانٹنا ہی اصل خدمت ہے! مادر فاؤنڈیشن کے سربراہ محترم سہیل مسعود صاحب کی ماڈرن ہسپتال برائے منشیات و نفسیات، پشاور آمد۔ اس موقع پر انہوں نے وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مریضوں کے ساتھ ملاقات کی اور ان کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کی۔ مریضوں نے وزیرستان کا روایتی اتڼ پیش کیا تو سہیل مسعود صاحب بھی ان کے ساتھ خوشی کے اس خوبصورت لمحے میں شریک ہوگئے۔ یہ منظر نہایت خوبصورت اور یادگار تھا۔ مریض بھی خوش تھے اور سہیل مسعود صاحب بھی ان کی خوشیوں میں شریک ہوکر محظوظ ہوئے۔ کیونکہ اصل انسانیت یہی ہے کہ دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لائی جائے، ان کے دکھ بانٹے جائیں اور ان کی خوشیوں میں شریک ہوا جائے۔ ❤️ ہم سہیل مسعود صاحب کے اس محبت بھرے رویے اور انسان دوستی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ #dradnankhan #ModernHospital #SohailMasood #khairullahmahsood #attan