@chahbucks: سٹی پارک ٹرپ کے لیے بہترین لنچ پوائنٹ! ❤️ کیپشن: سٹی پارک کی سیر کے ساتھ مزیدار لنچ بھی ہو جائے! 😍 طلبہ کے گروپس اور فیملیز کے لیے بہترین جگہ، وہ بھی مناسب قیمت میں۔ چاہ بخش گارڈن اینڈ فیملی ریسٹورنٹ ❤️ نزد سٹی پارک، اولڈ شجاع آباد روڈ، ملتان #ChahBukhsh #CityParkMultan #StudentTrip #MultanFood #AffordableLunch