@o.g.g.y_1: ❤️🩹 محبت بھی عجیب احساس ہے، دنیا میں ہزاروں چہرے ہوتے ہیں مگر دل کی نظر صرف ایک ہی شخص پر ٹھہر جاتی ہے۔ لاکھ لوگ مل جائیں، لاکھ خوبصورت چہرے سامنے آ جائیں، پھر بھی دل کو سکون اسی ایک کی موجودگی سے ملتا ہے۔ 🥀 کچھ چاہتیں عام نہیں ہوتیں، وہ انسان کو ہر لمحہ کسی ایک شخص کے خیال میں مبتلا رکھتی ہیں۔ نہ کسی اور کی موجودگی اچھی لگتی ہے، نہ کسی اور سے دل بہلتا ہے، کیونکہ جب دل کسی ایک کو اپنا مان لے تو پھر ہر چہرہ اجنبی محسوس ہوتا ہے۔ 💗 اگر ہر چہرہ پسند آ جاتا تو، تیری چاہت اتنی بے چین نہ کرتی۔ 🥀 #fyp #foryoupage #foryou #trending #viral