@hanii_writes.47: میرے لاڈلے دل! تجھے تو بڑی محبتوں اور ناز سے پالا تھا، تجھے تو خوابوں کی نرم چھاؤں میں رکھا تھا، پھر کس کی بےرخی نے تجھے اس قدر آزردہ کر دیا کہ اب اپنی ہی دھڑکنوں سے اجنبیت محسوس ہوتی ہے؟ تو تو محبت کے قابل تھا، پھر تجھے ملامتوں، محرومیوں اور بےقدری کے حصے میں کیوں آنا پڑا؟ کتنی عجیب بات ہے کہ جس دل کو کبھی کسی کی ذرا سی اداسی بھی گوارا نہ تھی، آج وہ خود ہزاروں اداسیوں کا بوجھ اٹھائے خاموش بیٹھا ہے۔ کاش کوئی اس کی خاموشی پڑھ سکتا، کاش کوئی جان سکتا کہ اس مسکراتے چہرے کے پیچھے کتنی تھکن اور کتنی ادھوری خواہشیں دفن ہیں۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryuo #viralvedio #urdupoetry #nature
meny ye 10 lines ka caption taqreebn 20 mint me prha
Jesy Jesy prhti Gai ankhyn bhrti Gai
alfaz dhondly nzr any lag Gy 🥺😭
2026-11-14 15:17:43
12
جٹ لاہور آلہ :
اے میرے نازوں سے پالے ہوئے دل اتنے حادثوں کے باوجود تم بحال ہو کمال ہو۔😔
2026-11-14 16:37:25
23
L__U__Q__M__A__N :
Matlb Rulaaane Waaale hai Aaaaawpppp<<<<🙂❤️🩹
2026-11-14 15:24:27
2
Negha Hussain 🤍 :
apki batn Skoon deti hyn bht
2026-11-14 18:41:27
2
Rose🌸💗 :
Ahh Caption....🫥
2026-11-14 14:56:28
5
مات قلبی🫠 :
caption...🤌
2026-11-14 13:36:24
5
میاں صاحب 💐 :
caption 💐🫶 Gulanoo 🤌🤗
2026-11-14 14:11:27
4
jamak :
Happy nice day
2026-11-14 12:43:44
2
⁉️ :
تو نے کیا کھول کر رکھ دی ہے لپیٹی ہوئی عمر
تو نے کن آخری لمحوں میں پکارا ہے مجھے
اے مرے لاڈلے اے ناز سے پالے ہوئے دل
تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
2026-11-15 04:57:47
1
mommy🎀 :
یہ دل تو نہیں ہے یہ نفس ہے اور نفس تو انسان کو ذلیل کرواتے ہی رہتا ہے ہم کون سے مکمل نیک ہیں ہم تو گنہگار ہیں غلطیوں کی پتلے۔۔۔۔۔
2026-11-15 14:51:00
0
Dark Angel 🖤 :
اے میرے لاڈلے!
اے ناز سے پالے ہوئے دل
تو نے کس کوۓ ملامت سے گزارا ہے مجھے؟؟
2026-11-14 16:31:56
4
silent petals :
میں نے اے دل تجھے سینے سے لگایا ہوا ہے
اور تو ہے کہ جو میری جان کو ایا ہوا ہے😔
2026-11-15 15:02:53
0
Rx10 :
or agr Kisi k pass Dil hi na hu tu💔
2026-11-14 16:31:18
2
superior :
مجھے روزِ محشر خدا کے سامنے بھی تُم سے سامنا نا کرنا پڑے
میں رو پڑو گی
پھر میرا رب جانے اور اُسکا انصاف
2026-11-15 15:11:07
0
Panadol_Xtra👀 :
😩💔🫠
2026-11-14 15:21:57
1
Sulaman :
hyee hyee hyee 💔🥀💔
2026-11-14 17:12:05
1
𐙚 :
Hm
2026-11-15 12:43:00
0
Negha Hussain 🤍 :
plzzz mra name ki ik video bna dn
2026-11-14 18:41:00
0
✨🩷 :
Can you send me caption?
2026-11-14 15:04:35
3
👑✨️🖤 علی راجپوت 🖤✨️👑 :
ہر شے میرے وچ سمائی ساری کھیڈ میں آپ رچائی🪔🚩🔱🙏🏻
2026-11-14 20:23:43
0
Negha Hussain 🤍 :
poetry yhi ho mra name mentioned krdna plz plz plzz❣️
2026-11-14 18:43:22
0
مرشد تجرا🚩 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-14 16:11:45
3
میاں صاحب 💐 :
🫠❤️🩹
2026-11-14 14:11:40
3
Chaudhary QAIS 💀 :
💔
2026-11-14 17:01:15
1
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.