@decent.graffi: راک وال تیار کرنے اور لگانے کا مکمل آسان طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں! 😍 یہ بہترین واٹر پروف کام ہے، جو دھوپ اور بارش سے محفوظ رہتا ہے اور پلاسٹر کی حفاظت بھی کرتا ہے۔ خوبصورتی کے ساتھ مضبوطی بھی! ویڈیو مکمل دیکھیں، پسند آئے تو لائک، فالو اور ری پوسٹ ضرور کریں۔ ❤️ Decent Graphy — پہچان کام کی پہچان#foryou #rock wall@Descent Graffi