وجہ یہ ہے کہ جو دین ہم تک پہنچا وہ بنو امیہ اور حضرت معاویہ کی مرضی کا پہنچا اورقران کو صرف ثواب کی نیت سے پڑھنا بتا دیا سمجھنا ضروری نہیں اور اہل بیت کو درمیان سے نکال دیا دوسروں کو آگے کر دیا
2026-11-14 14:38:39
32
Ahmed Nadeem Butt :
علی مولا علی حق علی
2026-11-14 13:16:29
32
꧁༒ حَیدری لشکر ༒꧂ :
علی رضی اللہ تعالی عنہ نہیں
مولا علی علیہ السّلام
2026-11-14 14:56:32
7
zara :
Geo Junaid bhai for speaking Haq
2026-11-14 17:06:26
0
Syed Zameer Haidar Gillani1112 :
علی حق علی سچ علی ولی اللہ
2026-11-14 14:31:20
22
Emporium Leather Kasur :
sir ap ilzaam Laga rhe hain
ahl e sunnat ki kitaben bhari pari hain k Ali(a.s) Haq hain
2026-11-14 15:45:14
2
Abdul Hameed :
بات آپ سمجھ نہیں رہے۔ حضرت علی رضی اللہ علیہ کی شان اور سیرت پر کسی کو اعتراض نہیں ہے اور نہ ہی کوئی کر سکتا ہے۔ مختلف تاریخ کی کتابیں پڑھیں۔ نتیجہ یہ اخذ کیا
حضرت علی کی بیعت کافینامور صحابہ نے نہیں کی تھی اس وجہ سے کہ جب حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو جھوٹی اطلاع ملی تھی کہ حضرت عثمان کو مکہ والوں نے شہید کر دیا تب آپ نے اس وقت موجود صحابہ سے بیعت لی کہ قصاص عثمان لیا جاے گا۔ جب صحابہ نے محصوص کیا کہ حضرت علی کسی وجہ سے باغیوں کو سزا دینے کے لیے تیار نہیں اسی لیے انہوں نے بیعت نہیں کی اور امیر المومنین سے اختلاف کیا۔ حکومت کی کسی ایک یہ زیادہ پالیسیوں پر اختلاف کرنے والا باغی کہلاتا ہے ورنہ دونوں طرف مسلمان تھے اختلاف راے کا حق سب کو ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ ان مہذب ہستیوں جنکی تربیت حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ہو انکو برا بھلا کہا جاے۔ اور میرا یقین ہے کہ اہل بیت اور صحابہ سے انکار کرنے والا مسلمان ہو ہی نہیں سکتا۔
2026-11-14 16:31:16
1
AftabShah335 :
علی ولی اللّٰہ
2026-11-14 14:27:24
12
اعجاز ⚔️ قریشی :
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے اپ کو حق حق ہوتا ہے
2026-11-14 16:24:08
4
waqas hussain shah :
Haq Moula Ali [Red heart]
2026-11-14 16:05:02
5
Mohsinlasharihaideri :
حيدر حيدر
2026-11-14 22:12:04
0
Najam Mastoi 🙏🚩 :
You Are Right Sir
2026-11-14 15:07:48
0
Gulham murtaza :
مولا آپکو سلامت رکھے
2026-11-14 15:43:18
6
❤️zul🌹fi❤️ :
بیشک ایسا ہی ہے
2026-11-14 16:14:11
3
almas ali fad :
مبارک ھوں ان عظیم والدین کو ایسے حلالی اور بہادر بیٹے جو اس دور میں حق بیان کرنے کی جرات کر کے اپنی ماؤں کے نیک ھونے کی کامل دلیل رکھتے ہیں
2026-11-14 16:45:38
3
Waleed Sheikh :
ye baaat kya bat h sir
2026-11-14 13:01:40
5
Ya Ali Madad :
2026-11-14 14:34:49
3
√πππArshad Maqbool√πππ :
bilkul Sach kaha
Ali mola k agy any waly Razi Allah
2026-11-14 16:13:08
3
almas ali fad :
علی رضی اللہ بیشک حق ہیں اور حقیقت شناس ھونے کیلئے مزھبوں مسلکوں کی ضرورت نہیں ھوتی والد محب اھلبیت رسول اللہ ھو والدہ محب بنت رسول اللہ ھو
2026-11-14 16:58:34
2
Muhammad Irfan alvi :
juned bhi mola salamat rakhey
2026-11-14 15:53:43
4
Zaiton :
2026-11-14 12:57:27
2
Agha Mumtaz :
علی حق علی حق
2026-11-14 16:21:43
1
Ch Moavia :
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-11-14 18:04:13
1
To see more videos from user @1kn74, please go to the Tikwm
homepage.