@bilaltiktok325: زندگی کا ایک عجیب اصول ہے، یہاں ہر شخص دوسروں سے عزت، محبت اور اچھے سلوک کی امید رکھتا ہے، مگر خود کسی کے ساتھ ایسا کرنے کی کوشش نہیں کرتا۔ یاد رکھو، انسان کی اصل خوبصورتی اُس کے لباس، دولت یا چہرے میں نہیں ہوتی، بلکہ اُس کے کردار میں ہوتی ہے۔ پھول بنو تو خوشبو بانٹو، درخت بنو تو سایہ دو، اور انسان بنو تو کسی کے دل کو تکلیف دینے کی وجہ نہیں، سکون بننے کی کوشش کرو۔ کیونکہ دنیا میں نام تو بہت لوگ کماتے ہیں، مگر دلوں میں جگہ صرف اچھے کردار والے بنات❤️🩹🎶 #pushtosong #pushtopoetry #ghanikhan #haroonbacha #fyp