@hisabedilrehnydo: دردِ ہجر انساں کو یوں نیم جاں کرتا ہے جیسے کوئی قریبِ مرگ بسمل۔۔۔۔ دردِ ہجر جو بندے سے اس کا اپنا آپ چھین لیتا ہے اس کی یہ مدھم آنچ جو ہلکی ہے مگر مسلسل ہے اسے کوئی ہلکا مت سمجھے اس تسلسُل ہی اس کی خاصیت ہے جو رگوں سے لہو تک خشک کر دیتا ہے آنکھوں کی رونق چہرے کا نور سب چھن جاتا ہے باقی رہ جاتی یے تو بس " امید " ۔۔۔۔۔ آہ، ۔۔۔ایسے کمیابوں پر رحم کرے آمین۔ ✨️🔥🥀🤌🏻🫠 ۔۔ ۔ ۔ #foryou #viral #nusrat_fateh_ali_khan_fans♥️ #nfaklines #nfak