@clouded...heart: اسکے ہاتھ کانپ رہے تھے ۔ آنکھوں سے آنسوؤں کا جھرنا ہے رہا تھا۔ دل غم سے پھٹ رہا تھا اسے لگ رہا تھا وہ اب مر جائے گی لیکن وہ بس اتنا ہی کہ پائی ۔ مجھے لگا تھا کہ تم مجھے چنو گے" . . . . . . . . . . . . . . #1millionaudition #urdupoetry #fyp #likeforlike #viralvideo