@sakoonqulib334: نمک بکھر جائے تو لوگ جمع نہیں کرتے کیونکہ وہ سنتا ہے،زعفران بکھر جائے تو جمع کرتے ہیں کیونکہ وہ مہنگا ہے۔ کھا ناز عفران کے بغیر ہو سکتا ہے، لیکن ... نمک کے بغیر نہیں! اس لیے لوگوں کے خلوص کی قدر کریں ان کی قیمت نہ لگائیں#foryoupage #unfrezzmyaccount #viewsproblem #virelvideo #creatorsearchinsights