@kyamiliya_official: হায়রে ভালোবাসা 😔😅।#voice #afrin #kyamiliya

Kyamiliya
Kyamiliya
Open In TikTok:
Region: BD
Saturday 14 November 2026 13:07:11 GMT
9020
1092
69
161

Music

Download

Comments

mairaislam408
𝐒𝐀𝐑𝐊𝐄..𝐂𝐋𝐔𝐏...🫶 :
হুম সেইম পাখি,,, 🥲
2026-11-14 13:14:30
6
jhope0531
কাঠ গোলাপ 🌸 :
হুম ঠিক বলছো 😅
2026-11-14 14:19:35
4
md.farhan.37
Md Farhan 37 :
hum Suno Ami tomake aglaiya rakbo
2026-11-14 15:06:51
3
maya578395
ɪᴛ’ꜱ ʟᴀᴍɪʏᴀ :
হুম সেম 😅😅😅
2026-11-14 13:29:04
4
fancy.akther1
SK sabbir🙋‍♂️🙋‍♂️ :
সত্যি তুমি আমার মনের কথআ বলচো 😅😅
2026-11-14 15:31:29
2
rk96289
Rkমায়াবী :
হুম ঠিক
2026-11-14 15:59:09
1
md.robel5117
Md Robel :
ঠিক আছে
2026-11-14 15:48:15
1
surjoboss69
Surjo Boss :
হুম
2026-11-14 16:03:18
1
tasfiya01822
Tasfiya !¡🌺🐼 :
2026-11-14 13:23:33
3
ary0yan
অপু ভাইয়া 🫶 :
হয় বারে নাই এক বারে ভেঙে যাই
2026-11-14 13:38:18
3
rr896500
🪫💢🧨SM,Rihad❓🎀 :
তাই নাকি ও🎀🎀
2026-11-14 14:31:54
2
nahidvaiya26
N. NAHID 🥰VAIYA :
তাই নাকি
2026-11-14 13:09:34
3
user7232934499214
❤️❤️মিথ্যার সহর❤️❤️ :
ameke saput koiren☺️
2026-11-14 13:41:28
3
mahfujhossain558
MAHFUJ🫠 VAI🎀❤️‍🩹 :
😞😞😞
2026-11-14 13:26:01
3
user175632615709
AhMed SoiKot :
Nice
2026-11-14 13:14:32
3
sadkoullslam
⭐👉 অপূর্ণতার গল্প🤙 :
কাগজের তৈরি সেরা জিনিস কুরআন শরীফ🤲❤️
2026-11-14 13:09:33
5
sh.hasan7733
ᥫ᭡ Ꭾʀɪᴍᴇ Xit! ᥫ᭡ :
2026-11-14 13:15:06
1
user4482623378496
🤭সিঙ্গেল লাইফ ইজ বেস্ট 🙌🌷🌷 :
হুম 🥰🥰🥰🥰
2026-11-14 13:18:02
3
sofealom77
R.N 💗💗...NiSaT...💗💗 :
2026-11-14 13:59:05
3
sadiya.akter.shuv
Sadiya......❤️🥰 :
হুম সেম ❤️‍🩹😅
2026-11-14 16:05:16
1
mbmahalomhasan8
md:mahalom hasan :
আপনার সাথে আমার কিছু কথা বলার ছিলো আপু
2026-11-14 15:49:21
0
md.asraful.islam9634
😎Md.ASRAFUL,😎 :
Apo sapoport cai
2026-11-14 14:49:18
2
agmhamza1
A~G~M~HAMZA😭 :
কেউ কি প্রেম করবা
2026-11-14 13:09:57
3
rashidul2235
Rashidul,2235 :
এই পিচ্চির ভিডিও যদি ভাইরাল হয় তাহলে কি আমার আল্লাহর কালিমাটি ভাইরাল হবে না
2026-11-14 15:11:03
3
shahin.....vai6
🌷⎯⋆𝘴нꫝʜɪꪀ.. vꫝ𝐢-𐙚⏤͟͟͞͞ᥫ᭡ :
আস্সালামুআলাইকুম..? সাপোর্ট করে গেলাম আশা করি আমার আইডি থেকে ঘুরে আসবেন🌷🌷🥰
2026-11-14 14:09:41
3
To see more videos from user @kyamiliya_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پشتون پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم اور پنجابی استعماری قبضہ مسترد کرتے ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم کے نام سے منعقد کی جانے والی کانفرنس اور اس کے ذریعے پشتون وطن کے معدنی و قدرتی وسائل کو بیرونی کمپنیوں کے حوالے کرنے کی سازشوں کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ ہم بارہا کہہ چکے ہے کہ پشتون وطن کی سرزمین، اس کے پہاڑ، معدنی ذخائر، تیل، گیس اور دیگر قدرتی وسائل کسی فوجی ادارے، جرنیل، وفاقی مقتدرہ یا پنجاب کی ملکیت نہیں ہیں۔ یہ وسائل یہاں کے عوام کی ملکیت ہیں، اور ان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا بنیادی حق بھی یہاں کے عوام کو حاصل ہے۔ مختلف ممالک کی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو دعوت دے کر معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنا بظاہر معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا جا رہا ہے، لیکن بنیادی سوال یہ ہے کہ ان وسائل کا مالک کون ہے؟ ان سے حاصل ہونے والے منافع کا حق دار کون ہوگا؟ اور ان منصوبوں کے ماحولیاتی، معاشی اور سماجی اثرات کا بوجھ کون اٹھائے گا؟ اگر ان سوالات کے جواب میں مقامی آبادی کی مرضی اور عوامی مفادات کو نظرانداز کیا جاتا ہے تو ایسی سرمایہ کاری ترقی نہیں بلکہ وسائل کی لوٹ مار اور استحصال کا ایک نیا نام ہے جو پنجابی جرنیل ہم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔  خیبر پختونخوا میں منتخب صوبائی حکومت کو ختم کرکے گورنر راج لگا کر پختونخوا کو پنجاب کے براہ راست قبضے میں دینا اسی وسیع تر پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت پشتون سرزمین کو ایک مفتوحہ علاقہ سمجھ کر اس کے وسائل، زمین اور مستقبل کے متعلق فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ اس طرزِ حکمرانی کو پشتون دشمنی سمجھتی ہے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے حکمران طبقات اور طاقتور جرنیلوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ پشتون عوام کی سیاسی مرضی کو کچل کر ان کے وسائل کے متعلق یکطرفہ فیصلے کریں اور پھر انہیں قومی ترقی اور سرمایہ کاری کا نام دیں۔ اس پورے منصوبے کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ معدنی وسائل سے حاصل ہونے والی دولت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی معاشی خوشحالی کا رخ ان علاقوں کے عوام کی طرف نہیں بلکہ فوجی سرمایہ، مرکزی مقتدرہ، مقامی سرمایہ دار اشرافیہ اور بین الاقوامی کمپنیوں کی طرف ہوگا، جبکہ ان منصوبوں کی ماحولیاتی تباہی، زمینوں کی بے دخلی، پانی کی آلودگی، مقامی معیشت کی بربادی اور سماجی انتشار کا بوجھ یہاں کے عوام اٹھائیں گے۔ ہماری زمینوں کو خام مال کی فراہمی کے مراکز اور ہماری قوموں کو عالمی سرمایہ داری کی منڈیوں کے لیے محض محنت اور وسائل فراہم کرنے والی آبادیوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ کسی بھی معدنیاتی منصوبے کی قانونی، سیاسی اور اخلاقی حیثیت کا تعین محض وفاقی حکومت یا فوجی اداروں کے ساتھ کیے گئے معاہدوں سے نہیں ہوسکتا۔ اس کے لیے متعلقہ علاقوں کے عوام کی آزادانہ اور باخبر رضامندی، مقامی آبادی کی فیصلہ سازی میں حقیقی شرکت، ماحولیاتی تحفظ اور وسائل سے حاصل ہونے والی آمدن پر عوامی اختیار بنیادی شرائط ہیں۔ ہم بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو بھی متنبہ کرتے ہیں کہ وہ ریاستی طاقت کے سہارے پشتون اور بلوچ سرزمین میں داخل ہوکر اپنے معاشی مفادات کو قومی حقوق پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کریں۔  پشتون تحفظ موومنٹ اس فورم میں شریک تمام بین الاقوامی کمپنیوں، سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کے قدرتی وسائل سے متعلق کسی بھی منصوبے میں حصہ لینے سے پہلے یہاں مقامی آبادی کی رضامندی کو تسلیم کریں۔ پشتون ایسی کسی قسم کی ”انویسٹمنٹ“ کی اجازت نہیں دیتی۔ ہم بین الاقوامی کمپنیوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ اس متنازع اور جبری ریاستی پالیسی کا حصہ بننے سے گریز کریں۔ کسی ایسے منصوبے میں سرمایہ کاری نہ کریں جس کی بنیاد مقامی آبادی کی رضامندی کے بجائے ریاستی طاقت اور  سیاسی جبر  پر رکھی گئی ہو۔ اگر کل ان منصوبوں کے نتیجے میں مقامی آبادی اور سرمایہ کاروں کے درمیان تنازعات، قانونی پیچیدگیاں، معاشی نقصانات یا سماجی تصادم پیدا ہوتے ہیں تو اس کی ذمہ داری ان کمپنیوں پر بھی عائد ہوگی جو عوامی مخالفت اور بنیادی حقوق کو نظرانداز کرکے ایسے منصوبوں میں داخل ہوں گی۔ سرمایہ کاروں کے لیے بہتر راستہ یہی ہے کہ وہ اس استحصالی منصوبہ بندی سے خود کو الگ رکھیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ پشتون قوم، تمام سیاسی جماعتوں، قوم پرست و ترقی پسند قوتوں، طلبہ تنظیموں، وکلا، دانشوروں، قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی اور مقامی منتخب نمائندوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس مسئلے کو محض معدنیات یا سرمایہ کاری کا معاملہ نہ سمجھیں بلکہ اسے پشتون قوم کے حقِ ملکیت، سیاسی خودمختاری اور قومی مستقبل کا بنیادی سوال سمجھتے ہوئے متحدہ سیاسی مؤقف اختیار کریں مرکزی شعبہ اطلاعات و نشریات  پشتون تحفظ موومنٹ PTM NEWS @topfans

About