@dard_bhary_alfaz1: کبھی کبھی کسی کو روک لینا چاہیے، بعد میں منانے کے لیے کوئی نہیں ہوتا، کبھی دل کی بات کہہ دینی چاہیے، بعد میں سننے والا کوئی نہیں ہوتا، کبھی گلے لگا لینا چاہیے، بعد میں فاصلے ختم نہیں ہوتے، کبھی معافی مانگ لینی چاہیے، بعد میں صرف پچھتاوے رہ جاتے ہیں، زندگی بہت مختصر ہے، ہر بات کو کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے۔