@kaptankakhiladi0011: بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کے ریٹینا کا رپچر ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کے کمرے سے سانپ کے بچوں کا نکلنا بھی کئی سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے۔ کیا ایک سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو اس طرح انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟ عمران خان کو توڑنے کے لیے ان کی اہلیہ کو نشانہ بنانا انتہائی شرمناک اور قابلِ مذمت ہے😥 #teamkaptantiktok