@kiran_wriite: جنہیں ہماری وفاداری راس نہ آئے، پھر انہیں تحفے میں اپنی انا دے دیتے ہیں۔ بہت نبھا لیا اُن لوگوں کو جو ہماری محبت اور خلوص کی قدر نہ کر سکے۔ ہر بار خود کو جھکا کر، اپنی عزتِ نفس کو پیچھے رکھ کر رشتے بچانے کی کوشش کی، مگر اب مزید نہیں۔ اب نہ کسی کے سامنے اپنی محبت کا ثبوت دیں گے، نہ کسی کی توجہ کے لیے ترسیں گے۔ جسے ہماری موجودگی کی قدر نہیں، اسے ہماری غیر موجودگی کا احساس کرنے دیں گے۔ کیونکہ محبت میں وفادار ہونا ہماری خوبی تھی، مگر ہر بار اپنی انا قربان کرنا ہماری مجبوری نہیں۔ اب جو ہمیں کھونا چاہے، اسے روکیں گے نہیں، بس خاموشی سے اپنی عزتِ نفس سمیٹ کر وہاں سے چلے جائیں گے۔

" دشمن جاناں ❤‍🩹 "
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 November 2026 13:32:45 GMT
824
84
3
7

Music

Download

Comments

iam.amber5
🦋𝓐𝓶𝓫𝓮𝓻🦋 :
🥹🥹
2026-11-14 13:52:50
1
user646683830
BiLaL JuTt(RaJa JuTt) :
💖💖💖
2026-11-14 13:54:41
1
sumera_says
🍂"لاحاصل میرا عشق"🍂 :
💯💯💯
2026-11-14 14:25:09
0
To see more videos from user @kiran_wriite, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About