@lodhran.police: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق منشیات سے پاک معاشرے کے قیام کے لیے لودھراں پولیس کی ضلعی سطح پر خصوصی آگاہی و انسدادِ منشیات مہم جاری ہے۔ تھانہ سٹی لودھراں میں منعقدہ مہم میں صدر انجمن تاجران ملک اصغر سمیت مقامی کمیونٹی نے شرکت کی۔ لودھراں پولیس شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ منشیات فروشوں اور منشیات سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع 15 یا پولیس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیں۔ اطلاع دینے والے شہری کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی۔ آئیے! منشیات کے خاتمے کے لیے لودھراں پولیس کا ساتھ دیں، کیونکہ منشیات سے پاک لودھراں ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ #SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice Maryam Nawaz SharifPunjab Police - Central Police Office
عمران صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
سر لودھراں میں بھتہ خوری پورے پر ہے
لودھراں میں جتنے بھی رکشہ اسٹینڈ ہیں رکشہ ڈرائیوروں سے ہر چکر میں 100 روپے وصول کئے جاتے ہیں جو کہ بلکل غیر قانونی ہے لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس پر ایکشن لیں تاکہ غریب ڈرائیور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں
امید ہے آپ اس گزارش پر بھرپور ایکشن لیں گے اور تمام رکشہ اسٹینڈ کا فوری نوٹس لیں گے
2026-11-14 16:44:49
0
Nasir Rajpout Nasir Rajpout :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-14 17:16:00
0
AK-47🇵🇰 :
💕💕💕
2026-11-14 15:53:21
0
اظہر ضلع لودھراں 😈007 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 17:13:07
0
Abid Rajput ❣️ :
🥰🥰🥰
2026-11-14 16:57:15
0
Malik Zahid :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-14 16:50:23
0
اظہر ضلع لودھراں 😈007 :
❤️❤️❤️
2026-11-14 17:13:09
0
Muhammad Fiaz :
🥰🥰🥰
2026-11-14 16:26:29
0
Malik Irfan💯6806 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 16:13:45
0
Ghaffar Shaheen :
❤️❤️❤️
2026-11-14 16:05:43
0
Gull Muhammad :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-14 16:05:24
0
Gull Muhammad :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-14 16:05:21
0
AK-47🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 15:53:26
0
AK-47🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-11-14 15:53:24
0
Adnan Mughul :
❤️❤️❤️
2026-11-14 17:19:33
0
Fahad Malik :
🥰🥰🥰
2026-11-14 15:52:00
0
Maلik-Zain⚜️ :
❤️❤️❤️
2026-11-14 15:50:17
0
hasnainali2273 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 14:50:33
0
🚩ندیم خان گھلو 🚩 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 14:04:36
0
✌️🥵🥵🦋Nawab🥵🥵LoG✌️🦋🥵🥵✌️ :
❤️❤️❤️
2026-11-14 13:48:18
0
adnan :
🥰🥰🥰
2026-11-14 13:43:13
0
To see more videos from user @lodhran.police, please go to the Tikwm
homepage.