@mpapk74ejazmuhammadkhan: ایک ایسا عوام دوست ایم پی اے، جس نے بچوں سے لے کر بزرگوں تک، ہر عمر کے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ ❤️ آج ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے موقع پر جب بچوں نے ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کو دیکھا تو خوشی سے دوڑ کر ان کے پاس پہنچے اور ان کی گود میں سر رکھ کر اپنی محبت کا اظہار کیا۔ یہ مناظر اس بات کا خوبصورت ثبوت ہیں کہ الحاج اعجاز محمد خان کو اپنے اہلِ حلقہ سے کس قدر محبت ہے اور اہلِ حلقہ بھی ان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ ❤️👑 #mpa__pk74__ejaz__khan #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #standwithkasmir #viralvideos