stupid captaincy .should sent all the fielders at Boundaries
2026-11-15 11:10:58
0
جذباتی 💔👉 :
لعنت ہے ایسے ٹیم پر جو انڈیا سے جیت نہیں سکتا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو مکمل ختم کرنا چاہئے
2026-11-14 17:39:01
60
dega Allah inshallah :
final tha
2026-11-14 14:42:17
5
𝓢𝓸𝓾𝓻𝓪𝓿 𝓡𝓸𝔂... :
India,,, 🥰🥰🥰
2026-11-15 02:19:16
14
Muhammad qasim :
کرکٹ میں،،ریلیکس،، نام لفظ کی گنجائش نہیں لیکن پاکستانی پلیئرز نے دو مرتبہ اس میچ کے اندر یہ غلطی کی اور وہی شکست کی وجہ بنی ۔۔۔پہلے 40 آورز میں پاکستان کا سکور 270 دو وکٹوں پر تھا وہی پر عثمان نے سنچری کے بعد غیر ضروری اپنی وکٹ خود گنوا دی کیونکہ وہ ریلیکس ہوا کہ چلو سکور ہوگیا اور میں نے سنچری بھی بنائی بس ریلیکس ہوگیا اور وہی ریلیکس پاکستان کیلئے زہریلا ثابت ہوا جو پاکستان 380 پر جارہا تھا عثمان کے آؤٹ ہونے کے بعد پورے پچاس اور کھیلنے کا قابل ہی نہ رہا ۔۔۔۔۔۔
اب اتے ہیں باؤلنگ کے دوران جب چالیس اور ہوے تو بھارت کے 8 آؤٹ تھیں اور 88 سکور چاہیے تھا جو کہ ناممکن تھا لیکن یہاں پاکستانی کپتان اور باؤلرز پھر ہوے ریلیکس بس باؤلر اتا تھا لینتھ گیند ڈالتا تھا اور وہ ہٹ لگاتے تھے ایک باولر بھی یار کر پر نہیں جارہا تھا نہ سلو ون کیونکہ وہ ریلیکس تھیں کہ یار یہ ٹیلنڈرز کیا بنائگے ۔۔۔۔۔۔۔
لیکن رزلٹ نے ریلیکس کا انجام پاکستان کو دیکھا دیا
پاکستانی لوگ ہار کے تو عادی بن چکے ہیں لیکن انڈین کتو نے جو بدتمیزی کی یا شاید کسی بھی پاکستانی کو برداشت نہیں ۔
2026-11-14 18:11:37
4
╰‿╯ LANNISTER :
Dil toth gaya game say
2026-11-14 18:12:53
1
Nabi Ullah Khan .PTI..804 :
اپ لوگ ہر ٹائم انڈیا سے فائنل ہارتے ہیں کب جیتو گے