@askeshaal: Christian Gharane Se Islam Qabool Kiya, Magar Aaj Tak Mere Ghar Walon Ko Nahi Pata! 💔 | Ask Eshaal #AskEshaal #RelationshipAdvice #storytime #eshaal #UrduStories
نکاح پر اثر: اگر لڑکی شادی شدہ ہے اور اس نے اکیلے اسلام قبول کیا ہے (جبکہ اس کا شوہر غیر مسلم ہے)، تو نکاح فوراً ختم نہیں ہوتا۔ شوہر کو اسلام کی دعوت دی جائے گی۔ اگر وہ بھی اسلام قبول کر لے تو نکاح برقرار رہے گا، اور اگر وہ اسلام قبول کرنے سے انکار کر دے تو دونوں کے درمیان تفریق (علیحدگی) ہو جائے گی۔
2026-11-15 02:29:17
62
Dubai aly :
الللہ پاک آپ کو اسلام سے زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے جی
2026-11-14 15:37:43
353
Najam Rehman :
آپ بچوں کو آہستہ آہستہ تربیت کریں اور متعلقہ تھانے کو اپنے تحفظات سے آگاہ کریں
2026-11-15 01:38:46
85
Baba-G :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ اپ پہ اللہ نے رحم کر دیا
اپ نے اپنے اپ پہ رحم کر دیا
اس دنیا میں اخرت کا کامیابی کے سفر کر دیا
2026-11-15 01:43:31
112
TIR🌸 :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اسلام پر استقامت نصیب فرمائے آمین 🤲
رب کریم آپ کی پریشانیاں دور فرمائے آمین 🤲
2026-11-14 19:12:00
108
Iqbal Javed :
آپ دل میں ہر وقت اللہ پاک کا زکر کیا کریں
لا الہ الا اللہ اس کے لیے زبان کو نہیں ہلانا پڑتا اور دوسرا دودھ پاک دل میں پڑھا کریں اللہ پاک اسانیاں پیدا کرے گا
2026-11-14 17:16:09
81
Pakzindabad :
دنیا کی زندگی عارضی اور آخرت کی زندگی ہی کامیابی کی ضمانت ہے ۔ آپ نے دین فطرت کو تمام ادیان پر ترجیح دی ۔ مبارک ہو
دنیا بھر میں سب سے زیادہ مشکلات مسلمانوں پر دکھائی دیتی ہیں اور مشکلات کو برداشت کرنے اور ان پر صبر کرنے پر بلند مرتبہ اور انعام بھی ان ہی کے لیے ہے ۔
2026-11-14 17:31:33
54
BigBrother :
Welcome to Islam my sister 😊
2026-11-14 17:27:23
49
😥😥 :
help me
2026-11-15 04:47:00
1
Jamil Aktar :
Allah Pak madad krya ameen
2026-11-14 17:09:28
36
1 acha Dost 💕 :
Mashallah 💕🫶
2026-11-15 03:52:09
13
crazy boy ❤️🔥 :
اللّٰہ پاک تیری حِفاظت کرے گا انشاءاللہ ❤️
2026-11-15 01:35:39
28
Khan Zada :
mashallah very good
2026-11-15 04:42:23
0
bhatti G :
wow amazing mashaAllah
2026-11-15 04:44:09
1
Mariam faryaal :
اس بہن کو کسی مستند عالم دین سے پردے میں رابطہ کرنا چاہیئے انشاء اللّٰہ عزوجل اللّٰہ سبحان تعالیٰ بہترین حل نکالے اور اس بہن کی جان ایمان کو بھی محفوظ فرمائے آمین یا ربّالعالمین ثم آمین 🤲❤️
2026-11-15 03:30:32
11
RASHID Khan pahtan :
very good
2026-11-15 04:46:11
0
Rai faisal :
mashallah
2026-11-14 21:07:39
18
Muhammad Asif :
2026-11-15 01:47:31
6
KHAN :
🥰🥰🥰🥰
SWEET
Nice👍👏
2026-11-14 16:53:55
25
@taibbag :
Mashallah yah to bahut acchi baat hai 🥰
2026-11-14 20:34:42
16
Kalam KPK lover 💞 :
جو اسلام قبول کرتا ہے اس میں ڈر نہیں ہونا چاہیے خاص طور پر موت کا
2026-11-15 02:55:42
35
♠️𝘿𝙖𝙧𝙠♠️ :
Allah blees you more 🫠
2026-11-15 01:30:56
10
Rana Ahsan 🦅 :
welcome to Islam mash Allah 🥰
2026-11-14 19:24:45
17
To see more videos from user @askeshaal, please go to the Tikwm
homepage.