🌹 درود شریف کی فضیلت
درود شریف پڑھنا نبی کریم حضرت محمد ﷺ سے محبت، عقیدت اور ادب کا اظہار ہے۔ قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور خوب سلام بھیجا کرو۔"
(سورۃ الاحزاب: 56)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔"
(صحیح مسلم)
2026-11-15 12:30:47
0
🌙 𝑴𝒖𝒔𝒍𝒊𝒎 𝑺𝒐𝒖𝒍 :
follow me follow back 🥺
2026-11-14 14:37:27
1
Asadkhan199 :
😊😊😊😊😊
2026-11-15 02:28:58
1
To see more videos from user @hafizwrites8877, please go to the Tikwm
homepage.