@emnoaov: Lộ tin nhắn dẫn đến việc bị ban của đội tuyển TPĐC Nghệ An! Rất đáng tiếc khi 3 trong số thành viên của đội tuyển Nghệ An là TSS, Gnil, Quốc Huân đã từng là tuyển thủ thi đấu tại ĐTDV! ALG lại có 1 năm đầu tư thất bại rồi.... Người vui nhất hả hê nhất lúc này có lẽ là Judas và Turtle:> #lienquanmobile #emnoaov #aov #dtdv #xh

Em Nờ AOV
Em Nờ AOV
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 14 November 2026 14:42:58 GMT
7094
61
2
64

Music

Download

Comments

lg_tronghai07_
Nguyễn Trọng Hải 🪖 :
tại sao turtuel lại vui ?
2026-11-15 00:29:13
0
william0612345
William :
Vì 1củ mà ăn án global ban liqi [Cười chảy nước mắt]. Đó giờ thấy bán sướng quá ko bị ban, giờ bị lộ thì cook luôn [Cười chảy nước mắt]
2026-11-15 03:40:50
0
To see more videos from user @emnoaov, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے نام پر پشتون وطن سمیت دیگر علاقوں کے قدرتی وسائل عالمی سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں۔ معدنیات کی تلاش، کان کنی اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے دعوے کیے جا رہے ہیں، مگر ایک بنیادی سوال کا جواب کوئی نہیں دے رہا کہ ان وسائل کے اصل مالک کون ہیں اور ان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ پشتون وطن قدرتی معدنیات سے مالا مال ہے، لیکن یہاں کے عوام آج بھی جنگ، بدامنی، غربت، بے روزگاری اور بنیادی سہولیات کی محرومی کا شکار ہیں۔ ہمارے پہاڑوں سے معدنیات نکالنے کے منصوبے تو بنائے جاتے ہیں، مگر مقامی عوام کی ترقی، خوشحالی اور بنیادی حقوق کو نظرانداز کیا جاتا ہے۔ پشتون وطن کے معدنی وسائل پر اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے نام پر سودے بازی ہو رہی ہے. یہ معدنیات پشتون وطن کی سرزمین کا سرمایہ اور پشتون عوام کی قومی ملکیت ہیں۔ آج ہمارا وطن ریاستی استحصالی پالیسیوں اور پنجابی استعماریت کی زد میں ہے، جہاں ہمارے قدرتی وسائل اور معدنیات پر فیصلے اسلام آباد میں بیٹھ کر کیے جا رہے ہیں، جبکہ یہاں کے عوام بدامنی، غربت، بے گھری اور محرومی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ پشتون وطن کے وسائل کا سودا پشتون عوام کی مرضی اور اختیار کے بغیر کسی کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہمارے وسائل پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ ترقی کے نام پر لوٹ مار، سرمایہ کاری کے نام پر قبضہ اور معدنیات کے نام پر استحصال قبول نہیں۔ ہمارے وسائل، ہماری سرزمین اور ہمارے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف پشتون عوام کو حاصل ہے۔

About