@mirzaghalibpoetry37: #creatorsearchinsights 🥀 زندگی کبھی خوشی دیتی ہے تو کبھی درد، کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے مگر دل کو ہر لمحہ محسوس ہوتے ہیں۔ 💔 خاموشی کے پیچھے چھپے درد کو صرف دل ہی سمجھ سکتا ہے۔ 🖤 #UrduPoetry #SadPoetry #HeartTouching #ViralPoetry