@simabbobby56: بھائی فرحان یوسف نے بالکل درست بات کی۔ کھیل تو بھارت نے یقیناً بہت اچھا کھیلا، لیکن جیت کے بعد جس قسم کا رویہ دکھایا گیا، وہ کھیل کی خوبصورتی کے مطابق نہیں تھا۔ یار! کرکٹ میں ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے، آج آپ جیتتے ہیں تو کل کوئی دوسرا جیت جاتا ہے، لیکن اصل چیز کھیل کا احترام، اخلاق اور جیت ہار میں وقار برقرار رکھنا ہے۔ یاد رکھیں! میچ جیت لینا بڑی بات نہیں، میچ جیت کر لوگوں کے دل جیتنا بڑی بات ہوتی ہے۔ ❤️ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🫡💯 #Under19AsiaCup #PakVsIndia