@civic._854: *وہ ایک شخص میری کہانی نہ سمجھا* *میرے الفاظ میری زبانی نہ سمجھا* *اسے لگتا تھا میں بولتا بہت ہوں* *شاید وہ میرے دل کی ویرانی نہ سمجھا* *رات کتنی دیر تک آرزو کرتا رہا* *کوئی ہے جو سوتا رہا کوئی ہے جو روتا رہا* *شاعر*🍁🍂#🦋☕🦋🌿🌹🍃🌹🌿💕🥀 *اسے کہنا جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا* *کہ کوئی رت ہو کوئی موسم محبت مر نہیں سکتی* *وہیں پر لکھ گیا کوئی کہ تعلق کیسا بھی ہو بالآخر ٹوٹ جاتا ہے* *طبیعت بگڑ ہی جاتی ہے* *اور محبت مر ہی جاتی ہے* *شاعر*🍁🍂#🥹💘🦋 #🦋☕️💔 #✨🦋🤍💕