> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_اندرونی غم باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں. چہرے تو ہنستے رہتے ہیں مگر دل اندر سے تھک جاتا ہے. کوئی دیکھ نہیں پاتا کہ انسان کہاں کہاں سے ٹوٹ جاتا ہے. کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو وقت سے پہلے بڑا کر دیتے ہیں اور کچھ خاموشیاں انسان کی ساری خوشیاں کھا جاتی ہیں. لوگ کہتے ہیں تم بدل گئے ہو. انہیں کون بتائے ہم پر وقت گزر گیا ہے۔۔۔!!🙂💔_
*🍷•❥fatoma🫰🏻*
2026-11-15 19:07:52
3
queen :
same😂
2026-11-16 21:46:34
1
_@+>&@ :
Haha
2026-11-17 18:25:42
0
To see more videos from user @a0930753, please go to the Tikwm
homepage.