@m_turi110: میں مولا علیؑ کی ملنگ ہوں، میرے دل میں نہ دنیا کی کوئی بڑی خواہش ہے اور نہ کسی چیز کی طلب، میری روح کی بس ایک ہی آرزو ہے کہ زندگی میں ایک بار اپنے مولا علیؑ کا دیدار نصیب ہو جائے۔ میری آنکھیں اس ایک لمحے کی منتظر ہیں، جس لمحے میں اپنے مولا کے سامنے سر جھکا سکوں۔ یا مولا علیؑ! آپ کی محبت ہی میری پہچان ہے، آپ کا عشق ہی میری زندگی ہے، بس اپنے اس ملنگ کو اپنے دیدار کی خوش نصیبی عطا فرما۔ یا علیؑ مدد۔ ❤️ #unfrezzmyaccount #viwesproblem #foryou #foryoupage #foryoutrending @TikTok Treats Indonesia