@zabihullah6391: 🇸🇦 نیا اپڈیٹ! مطلوب والے بھی سعودی عرب سے Travel کر سکتے ہیں؟ بڑی خوشخبری! سعودی عرب میں مقیم ایسے افراد کے لیے اہم معلومات جنہیں مطلوب (Matloob) کا مسئلہ درپیش ہے۔ کیا مطلوب والے افراد بھی اب سفر کر سکتے ہیں؟ کیا وہ پاکستان واپس جا سکتے ہیں؟ اس حوالے سے کیا طریقہ کار اور قانونی شرائط ہیں؟ اس ویڈیو میں مولانا زبیح اللہ صاحب اس اہم موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں۔ 🔹 مطلوب (Matloob) ہونے کا کیا مطلب ہے؟ 🔹 کیا مطلوب والے سعودی عرب سے سفر کر سکتے ہیں؟ 🔹 پاکستان واپسی کے لیے کیا طریقہ کار ہے؟ 🔹 خروج نہائی کے لیے کیا شرائط ہیں؟ 🔹 اپنے کیس کی تصدیق کہاں سے کروائیں؟ ⚠️ اہم نوٹ: ہر کیس کی صورتحال مختلف ہو سکتی ہے۔ سفر کرنے سے پہلے جوازات اور متعلقہ سعودی سرکاری ادارے سے اپنے کیس کی تصدیق ضرور کریں۔ 📢 یہ معلومات اپنے دوستوں اور سعودی عرب میں مقیم بھائیوں تک ضرور پہنچائیں۔ 👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں۔ #SaudiArabia #Matloob #TravelUpdate #Iqama #FinalExit

Mulana Zabihullah
Mulana Zabihullah
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 14 November 2026 15:24:50 GMT
56130
3112
69
421

Music

Download

Comments

ajmirkhan296
💚Ajmeer💚 :
پہ سعودی عرب کی سوک دے چا ضمانت کئ ۔۔۔۔۔
2026-11-14 16:55:43
0
ahmad.ullah9826
Ahmad Ullah :
داودشادہ
2026-11-14 20:23:32
0
ihsanullahihsanu2
Ihsanullah Ihsanulla :
اسلام علیکم بھائی ضرور جواب دے دی خروج لکتا ہے شرکاء دوبارہ وتر سکتا ہے اکر ہو سکتا جواب دیا کرا اور کتنا دن کے بادہ نقل کفل کرنا چاہتے
2026-11-14 16:48:22
1
amin.sabir44
Amin Sabir . :
او ھغہ کس چی ھلتہ مڑ شی نو بیا بہ سہ کوی
2026-11-14 18:12:13
0
dilnawaz.khan20
dilnawazkhan5595 :
کوئی ضمانت نہیں ھے ۔جاسکتے ہیں
2026-11-14 19:42:26
0
ha.ha52427
ha ha :
بكواس
2026-11-14 19:21:37
1
khansalarzo1
khansalarzo1 :
دا سسٹم ستا پلاس کیدے نن تیکٹ راواخلا او کورتہ زا
2026-11-14 17:14:35
1
mohmand9055
𝐋𝐔𝐂𝐊𝐘❥ :
بلکل گورمنٹ نے حتم کیا ہے جو 50ہزار سے کم مطلوب لوگ ہے وہ جا سکتا ہے یہ حقیقت ہے
2026-11-14 18:57:30
0
yousafelectrician11
Muhammad Yousaf :
ان لائن ٹینشن ٹو امر صاحب 😡
2026-11-14 20:06:59
1
user3617815247173
اسلامی بیچ مکہ مکرمہ :
بھائی جان ایسا کوئی بات نہیں ہے یہ بندہ بھی ڈرامہ کر رہے ہیں اپ فائنل ایگزٹ پہ نہیں جا سکتا ہے چھٹی لگا کے جا سکتا ہے کوئی ضمانت کی کوئی ضرورت نہیں دو بندے چلا یہ بغیر ضمانت سے
2026-11-14 18:49:35
0
gulman.khan00
دہ غرونو ھلک :
ماشاء اللہ
2026-11-14 16:37:49
1
mr.dawood.jani310
داود.سعودي🇸🇦 :
7000
2026-11-14 16:15:53
1
javedshah9232
J :
نبر
2026-11-14 19:38:59
0
user4089364077
ملنك جانب👍 :
2026-11-14 17:56:35
0
subhanalishangla
SUBHAN Ali :
2026-11-14 16:15:25
0
ilmanhessain95
Ilman Hessain :
2026-11-14 19:27:10
0
user3617815247173
اسلامی بیچ مکہ مکرمہ :
بھائی جان ہمارا ایک بندہ چلا گیا اس سے کوئی ضمانت نہیں لیا تھا 40 ہزار میں مطلوب تھا وہ چلا گیا کسی نے ضمانت کا نہیں پوچھا چھٹی لگا کے چلا گیا اب ابھی نیا کہانی سنا رہے لوگوں کو غریبوں کی کیوں دل خراب کر رہے
2026-11-14 18:49:16
2
janbadshahjanbads8
jan badshah.M :
pa inbox ke jwab na warkay za mara
2026-11-14 18:29:50
0
adilshah4989
adilshah4989 :
numb rasend kai sir please inbox ki
2026-11-14 18:12:23
0
saeednawab293
saeed nawab :
wifi pa ke sahta ka na
2026-11-14 17:03:06
1
sayabdawar
Sayab Dawar :
waly Ase khalak pa Hazab ka V
2026-11-14 15:35:32
1
nisarsahel804
Nisar ahmad804 :
mulvi sab d Zana lagya ye da dase Kas zamanat b sok warky
2026-11-14 21:44:01
0
kashif__afzal
乂𝙺𝙷𝙰ɴ خیل乂 :
2026-11-14 20:26:06
0
anwar_zaib134
👑_ANWAR_👑🇵🇰 :
قاری صاحب میں اپ کا ویڈیو کچھ دنوں سے دیکھتے جا رہا ہوں کہ ابھی ایک کی خوشبری کبھی دش رہا خوشخبری یار اس نظام کو چھوڑ لو اپ اپنے اکاؤنٹ اور ٹک ٹاک کے لیے لوگوں کو کبھی اس طرح پریشان کرتا ہے کبھی اس طرح پریشان کرتا ہے مذاق بنا ہوا ہے ہماری جو پاکستانی اس نے یار سوشل میڈیا کو عذاب بنوایا ہے ایک چیز اس نے نہیں چھوڑا ہے بس ہر چیز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا ہے فضول چیز ہوتا ہے اس سے کوئی پیدا حسن نہیں ہوتا ہے ہر بندہ ہر جوان وہ سمجھدار ہوتا ہے ایسی چیز کا کیا فائدہ ہوتا ہے کبھی ایک جگہ جاتا ہے ادھر خوشنبری ایا اور دوسرا جگہ جاتا ہے بس کر دو یار معاف کر دے یہ واپس ٹینشن نہیں ہے بندہ یار بس زیارت کے ساتھ
2026-11-14 21:30:16
0
farzand_ali5
𝐅𝐚𝐫𝐳𝐚𝐧𝐝✨ :
ta hom zan pa de qesi kha mashooor koo
2026-11-14 19:21:01
0
To see more videos from user @zabihullah6391, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About