بھائی جان اپ کی دکان سے کپڑے لے کر گیا تھا جن میں بور نکل ایا تھا اپ کے بھائی کو بولا کپڑوں میں بور نکل ایا تو میں نے اس کو کہا چینج کر لو کہتے ہیں نہیں بھائی صلہ ہوا سوٹ نہیں چینج ہوتا یہ تو غلط بات ہے نا پہلے اپ کہتے ہیں بور وغیرہ نکل ائے گا تو ہمارا سوٹ تو جب بور نکل اتا ہے تو اپ کہتے ہیں بل لے کر اؤ کب لے کے گئے تھے اور سلا ہوا سوٹ واپس نہیں ہوتا یا تو اپ پہلے ہی ایسا گارنٹی نہ نہ دیں بھی بور نکلے گا یا نہیں نکلے گا اس میں سے لہذا خیال کیا کریں مہربانی اپ کی۔
2026-11-15 06:06:10
0
Malik arif Malik arif ali :
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
2026-11-15 02:46:23
0
Sikandar Ali :
please your shop location
2026-11-15 03:18:44
0
NFB ⭐NH kamyanas 💕 :
2026-11-14 15:35:17
0
To see more videos from user @sh.arslan15, please go to the Tikwm
homepage.