@hkbeast2: *تم میرے اندر کے جانور کو جگا رہے ہو،* *اور یہ تمہارے لیے بالکل اچھا نہیں ہے۔* میں خاموش ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے کچھ نظر نہیں آ رہا مجھے سب نظر آ رہا ہے کون کیا کر رہا ہے، کون کیا سوچ رہا ہے میں بس وقت کا انتظار کر رہا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں صحیح وقت پر دیا گیا جواب سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے تم نے مجھے کمزور سمجھ کر غلطی کی ہے میں کمزور نہیں ہوں میں نے صرف صبر کرنا سیکھا ہے لیکن جب صبر ٹوٹتا ہے نا تو پھر طوفان آتا ہے اور طوفان جب آتا ہے تو وہ پوچھ کر نہیں آتا #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok #repost

🚩INTROVERT 🚩
🚩INTROVERT 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 November 2026 15:41:09 GMT
2235
183
1
5

Music

Download

Comments

saif.jani599
Saif Jani :
🥰🥰🥰
2026-11-14 18:42:36
1
To see more videos from user @hkbeast2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About