@ch._.nawaz158: چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب MPA PP-158 نے علی شیر آہلو والے کی صاحبزادی کی شادی کی پُرمسرت تقریب میں شرکت کی اور اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دلہا اور دلہن کے لیے خوشگوار، کامیاب اور خوشیوں بھری ازدواجی زندگی کی دعا بھی کی۔ اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو محبت، خوشیوں اور برکتوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین #ChNawazLadhar #MPAPP158 #NA123 #PMLN @PMLN OFFICIAL