@xbroken005: زندگی تنہائی کے بیچ گزر رہی ہے، نہ کوئی سننے والا ہے، نہ کوئی سمجھنے والا ہے، سب اپنے اپنے غم میں مصروف ہیں دن کو تو لوگوں کے بیچ ہنس لیتے ہیں، مگر رات کو جب اکیلے ہوتے ہیں، تو دل کی ساری باتیں آنکھوں سے بہنے لگتی ہیں یہ تنہائی بھی بڑی عجیب ہے، یہ انسان کو توڑتی بھی ہے، اور اسے مضبوط بھی بنا دیتی ہے، کیونکہ تنہائی میں ہی انسان کو، اپنی اصل قیمت کا پتہ چلتا ہے🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @user76980818060 @NiZamm.