کچھ شخصیات صرف سیاست نہیں کرتیں، بلکہ لوگوں کے دلوں میں امید بن کر زندہ رہتی ہیں۔ ❤️خان صاحب! آپ کی ہمت، حوصلے اور ثابت قدمی کو سلام۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، عزت اور جلد انصاف و رہائی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🇵🇰
ہماری امید، ہمارا فخر — عمران خان! ❤️