@piyal..70: @⚽ ভাইরাল ফুটবলার স্বপ্না ⚽ ভাদ্রা গুরুদয়াল মাঠ..!! 😍😫 #foryou💗💥 #trending💥 #piyal_star_130

-𝗗𝗮𝘃𝗶𝗱 𝗣𝗶𝘆𝗮𝗹-🩷🥂
-𝗗𝗮𝘃𝗶𝗱 𝗣𝗶𝘆𝗮𝗹-🩷🥂
Open In TikTok:
Region: BD
Saturday 14 November 2026 16:10:56 GMT
96
16
8
2

Music

Download

Comments

md.bijoy.khan.4444
🍁♡•ʙḯ𝒋𝔬ყ♡•🍁 :
2026-11-14 16:14:44
1
piyal__03
<...☠️🥷𝗣𝗶𝗬𝗔𝗹🥷☠️...> :
😁😁😁
2026-11-14 16:28:34
1
md.reday726
Md Reday ❤️❤️MMM❤️❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-11-14 16:37:55
1
sayem12007
SAYEM JR 💞 :
😁😁😁
2026-11-14 16:41:07
1
m9897203
matal rani 🌈 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 16:32:47
0
zx_zahid.1
乙✘ 〛➜𝓩𝓪𝓱𝓲𝓭 ❀●────❥ ✨ :
❤️
2026-11-14 16:27:22
1
ruhul.071
💝♛Prince Rahul ♛❤️‍🩹 :
💝💝💝
2026-11-14 16:20:18
1
yeasin_757_8_07
𝖄𝖊𝖆𝖘𝖎𝖓 💋 :
❤️❤️❤️
2026-11-14 16:57:47
1
To see more videos from user @piyal..70, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"فائنل بھارت ضرور جیتا، لیکن پاکستان کی نوجوان ٹیم نے آخری گیند تک زبردست مقابلہ کیا اور دونوں ٹیمیں کریڈٹ کی حقدار ہیں!" انڈر 19 ایشیا کپ کے سنسنی خیز فائنل مقابلے کے بعد بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ اور تجزیہ کار وکرانت گپتا نے پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی اور لڑاکا جذبے کو کھلے دل سے سراہتے ہوئے کہا کہ "بطور ایک اسپورٹس جرنلسٹ، میں یہ بات پوری دیانتداری سے کہتا ہوں کہ پاکستان کی نوجوان ٹیم نے فائنل میں زبردست مقابلہ کیا ہے۔ اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے؛ پاکستان کی انڈر 19 ٹیم نے ہمیشہ ہی بھارت کے خلاف ڈٹ کر اور جاندار مقابلہ کیا ہے۔ بھلے ہی یہ فائنل بھارت نے جیت لیا ہو، لیکن پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں نے جس طرح آخری گیند تک ہار نہیں مانی اور میچ کو سنسنی خیز بنائے رکھا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ میرا ماننا ہے کہ جو میچ آخری گیند تک جائے، اس میں جیتنے والی ٹیم کے ساتھ ساتھ آپ کو مقابلہ کرنے والی دوسری ٹیم کو بھی پورا کریڈٹ دینا ہوتا ہے۔ گزشتہ سال کے فائنل میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے میں بھارت کو شکست دی تھی لیکن اس بار دونوں ٹیمیں آخری تک مقابلہ کرتی رہی #suggestedforyou #cricket #syedghafarshah

About