@o.g.g.y_1: 🥀 دنیا میں ہر رشتہ خلوص سے نہیں نبھایا جاتا، کچھ لوگ صرف اپنے مطلب تک ساتھ دیتے ہیں۔ جب تک ان کا کام ہوتا ہے، محبت بھی دکھاتے ہیں، وفاداری کے وعدے بھی کرتے ہیں، اور اپنا ہونے کا یقین بھی دلاتے ہیں۔ مگر وقت بدلتے ہی ان کے رویے بھی بدل جاتے ہیں۔ 💔 ہم نے بھی بہت کوشش کی کہ دنیا کے طور طریقوں کے مطابق چلیں، ہر رشتے کو نبھائیں، ہر کسی پر بھروسہ کریں، مگر آخر میں یہی سمجھ آیا کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے خلوص نہیں ہوتا اور ہر وفاداری کا دعویٰ سچا نہیں ہوتا۔ 🖤 اب نہ کسی سے کوئی شکایت ہے، نہ کسی سے کوئی امید… بس خلوص کی قدر کرنا سیکھ لیا ہے۔ 🥀 مطلب کی دوستیاں، مطلب کی وفاداریاں ہم نے کر کے دیکھی ہیں دنیا والوں کی تابعداریاں۔ 💔 #fyp #foryoupage #foryou #trending #viral