@serat_e_mustaqeem1: **حضرت ابو بکر صدیقؓ کا دورِ حکومت | ایسا عدل و انصاف کہ تاریخ یاد رکھے گی | پیر اجمل رضا قادری** حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا سنہری دورِ حکومت، آپؓ کی سادگی، عدل و انصاف، تقویٰ اور اسلام کے لیے بے مثال قربانیاں۔ ایک ایمان افروز بیان جو آپ کے دل میں عشقِ صحابہؓ کو مزید بڑھا دے گا۔ ❤️ مکمل بیان سنیں اور ثواب کی نیت سے دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ #HazratAbuBakrSiddique #AbuBakrSiddiqueRA #PeerAjmalRazaQadri #IslamicBayan #islamictiktok
:::🌹❤️🌹:"قربان جاؤں یا رسول اللہ ﷺآپ ﷺ پر، آپ ﷺ کے والدین پر، آپ ﷺ کی آل پر، آپ ﷺ کی ازواج مطہرات پر اور حضرت علی علیہ السلام شیر خدا پر آپ ﷺ کے اصحاب پر کروڑوں، اربوں، کھربوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️"اللہ ہمیں آپ ﷺ کی سچی محبت اور آپ ﷺ پر کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹❤️🌹
2026-11-17 15:05:37
5
Rayan Ansari 🇦🇫🇵🇰 :
امیرالمومنین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ پر لاکھوں سلام ❤❤❤❤🫶🫶🫶🫶