میں جب تک تھی تب تک بوجھ تھی
اب جب نہیں ہوں گی تو کہانی بن جاؤں گی🍂
زندہ رہتے ہوئے کوئی قدر نہیں کرتا۔
تمہاری قربانیاں، تمہاری خاموشی، تمہارا سہنا... سب کو عادت لگتی ہے۔
جیسے تم ہو تو نارمل ہے، نہ ہو تو بھی چلے گا۔
اور جس دن تم نہیں رہو گی...
اسی دن تمہاری پرانی باتیں کوٹ کی جائیں گی۔
تمہارے میسجز دوبارہ پڑھے جائیں گے۔
لوگ کہیں گے "کاش اس وقت سمجھ جاتے"۔
تب تم "بوجھ" سے "کہانی" بن جاؤ گی۔
پر وہ کہانی سننے کے لیے تم خود نہیں ہو گی 💔
2026-11-14 16:49:43
3
To see more videos from user @zati_nuksan, please go to the Tikwm
homepage.