@darkangel75572: 🥺💔 میں جب اپنے بچوں کو دیکھتی ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اور میں اللہ سے بس یہی دعا کرتی ہوں کہ یا اللہ جی! 🤲❤️ مجھے لمبی زندگی عطا فرمانا، میرا سایہ ہمیشہ میرے بچوں کے سروں پر سلامت رکھنا۔ 🥹 میں نہیں چاہتی کہ میرے بچے یتیموں اور مسکینوں کی طرح زندگی گزاریں۔ جب بھی میں بن ماں کے بچوں کو دیکھتی ہوں تو دل بہت روتا ہے، پھر اپنے بچوں کو دیکھ کر بس یہی کہتی ہوں کہ یا اللہ! میرے بچوں کو کبھی یہ دن نہ دکھانا۔ 💔 کیونکہ جس طرح ایک ماں اپنے بچوں سے محبت کرتی ہے، اس طرح کوئی دوسرا نہیں کر سکتا۔ ❤️🥺 یا اللہ! ہم سب ماؤں کو سلامت رکھنا اور ہمیشہ اپنے بچوں کے سروں پر ہمارا سایہ قائم رکھنا۔ 🤲❤️ آمین یا رب العالمین! 🤲🌸 #foryoupage #bhimberazadkashmir