@hisabedilrehnydo: محبت انسان کے پاس آفاقی شے ہے جو وہ جیتے ہوئے مٹی کے اوپر ریتے ہوئے بھی محسوس کرتا ہے ۔۔۔ لیکن اِس کا قرض بھی اتنا ہی مہنگا اور کڑا ہے ہم اپنے محبت کرنے والوں سے گلہ نہیں کر سکتے یہ انتہائی احسان فراموشی کے زمرے میں آتا ہے ہم اپنے محبوب اور محبت داروں کی محبت کے ایک لمحے کا بھی حساب نہیں دے سکتے ہیں اور سوچو کسی پر خرچ کرنا اور وہ بھی دل جیسی شے کیا کوئی آسان سی بات ہے ؟ نہیں میرے پیارے اِس لیے جو تم سے محبت کرتا ہے اُسے خفا مت کرو کہیں جانے مت دو پیر پکڑ لو گلے میں بانہیں ڈال لو لاڈ سے مناؤ رو کر مناؤ مگر اسے کھو جانے مت دو ۔ ✨️🥀🫂♥️ ۔ ۔ ۔ #nfak #nfaklines #nusrat_fateh_ali_khan_fans♥️ #viral #foryou