@user318514619528: تصویر لینے والا کہتا ہے میں نے لڑکے کو کہا اپنے والد کا نمبر دو میں کال کر دیتا ہوں وہ آ کے لے جائے گا کیونکہ اسکول کی چھٹی کو کافی وقت ہوگیا تھا لڑکا کہنے لگا مجھے اپنے والد کا نمبر یاد نہیں ہے میں نے کہا اپنی بہن کو کہو وہ لکھوا دے شاید اسے یاد ہو لڑکا کہنے لگا یہ میری بہن نہیں ہے میرا گھر تو پاس ہے پانچ منٹ میں پہنچ جاؤں گا مگر اس لڑکی کا گھر دور ہے اس کو لے جانے والا نہیں آیا تو میں نے لڑکی کو اکیلا چھوڑنا مناسب نہ سمجھا اور پاس بیٹھ گیا تاکہ اس کی حفاظت کروں جب تک اس کا سرپرست نہیں آتا میں یہیں بیٹھا ہوں! بچوں میں ایسی صفات گھر کے ماحول اور ماں باپ کی تربیت اور وراثتی ہوتی ہیں لہذا اپنے بچوں کو بڑا آدمی بننے کی تعلیم نہیں بلکہ انہیں اچھا انسان بننے کی تعلیم دیجیۓ تاکہ آپکو بھی دنیا اور آخرت میں اسکا اجر ملے اور آپکو اچھے الفاظ میں یاد کیا جاۓ؛؛؛؛؛ وما علینا الا بلاغ المبین🌹

💪لاڈلا کمانڈر☠️
💪لاڈلا کمانڈر☠️
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 14 November 2026 17:37:37 GMT
3818
150
2
0

Music

Download

Comments

jabirjab333
jabir 3🇰🇼🇵🇰 pakistani 333 :
💞💞💞
2026-11-14 19:08:52
0
mujahidkhosa1111
mujahidkhosa8888 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-14 19:21:28
0
To see more videos from user @user318514619528, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About